Title | Video | |
منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ نے جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان مارننگ شو میں تھیلیسمیا کے بارے میں آگاہی کیلئے خصوصی طور پر شرکت کی۔ انھوں نے اس پروگرام کی وساطت سے ناظرین کو تھیلیسمیا کے مرض اور اس حوالے سے پاکستان بیت المال کے اقدامات بارے آگاہ کیا۔
27-07-2023 |
||
رواں ماہ کی کچھ اہم سرگرمیاں
25-05-2023 |
||
پاکستان بیت المال میں عطیات جمع کرانے کا طریقہ!
06-04-2023 |
||
صبح سویرے پاکستان کی کاوش رنگ لے آئی!!
بیماری کے شکار بچے کو بیت المال سے مدد مل گئی
20-03-2023 |
||
منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ نے میٹرک میں ذیر تعلیم طلباء و طالبات کے لیے سویٹ ہومز میں یوتھ ہاسٹل کا افتتاح کیا۔
16-03-2023 |
||
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان بیت المال کے ویمن ایمپاورمنٹ سنٹر میں منعقدہ خصوصی تقریب میں سنٹر کی اساتذہ اور زیر تربیت خواتین کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
08-03-2023 |
||
کامیاب اورتعلیم یافتہ نوجوان ملک کی ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ہیں، پاکستان بیت المال آئندہ نسلوں کو تعلیم کے سفر پر رواں دواں رکھنے کے لیے بھرپور اقدامات اٹھا رہا ہے۔
06-03-2023 |
||
پاکستان بیت المال کے صدر دفتر میں منعقدہ”کھلی کچہری“ میں ایم۔ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ نے سائلین سے بات چیت کرتے ہوئے ان کے مسائل دریافت کیے اور ان کے فوری حل کے لیے ہدایات جاری کیں۔
16-02-2023 |
||
Managing Director PBM, Amir Fida Paracha presenting the initial payment to a widow in the Launching Ceremony of “Orphans & Widows Support Programme” in Lahore on December 26, 2022.
27-12-2022 |
||
پاکستان بیت المال کےتمام فلاحی منصوبوں کے فارم ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔
29-11-2022 |
||
پاکستان بیت المال خبرنامہ
25-11-2022 |
||
روٹی سب کے لیے کا جذبہ لیے پاکستان بیت المال اپنے موبائل فوڈ ٹرکس کی مدد سے مقررہ مقامات پر ضرورت مند افراد کو دو وقت کا کھانا فراہم کرنے کی اہم ذمہ داری نبھا رہا ہے۔
03-11-2022 |
||
Turkish Ambassador to Pakistan H.E. Dr. Mehmet Pacaci receiving a Shield from Managing Director Pakistan Bait-ul-Mal, Amir Fida Paracha, during his visit to Stitching/processing unit of PBM in Islamabad
11-10-2022 |
||
ایم -ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ صوبہ سندھ کے دورہ کے موقع پر خیر پور میں متاثرین سیلاب سے اظہار خیال کر رہے ہیں ۔
20-09-2022 |
||
محنت اور ایمانداری سے کام کریں اور کامیابی کو خود بولنے دیں.
پاکستان بیت المال سے علاج کے لیے امداد ملنے کے بعد روبصحت مریضہ 01-09-2022 |
||
ایم ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ صاحب کا سیلاب زدگان کی امداد کیلئے سنگجانی ٹول پلازہ پر بیت المال کی طرف سے لگائے گئے کیمپ کا دورہ اور امداد جمع کرنے کی مہم میں خود بھی حصہ لیا. اس موقع پر موٹر وے پولیس کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے. 31-08-2022 |
||
ایم ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ صاحب پی ٹی وی کے پروگرام " صبح پاکستان " میں پناہ گاہوں کے حوالے سے آگاہی دیتے ہوئے. 23-08-2022 |
||
ایم ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ صاحب کا بیت المال آنے والے غریب مستحق سائلین سے ملاقاتیں، ضرورت مندوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کے عزم کا اعادہ. 23-08-2022 |
||
ایم ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ صاحب کا منصب سنبھالنے کے بعد صوبائی دفتر پاکستان بیت المال خیبر پختون خواہ کا دورہ جہاں انہوں نے مصروف دن گزارا. اس موقع پر انہیں کے پی کے میں بیت المال کے جاری منصوبوں پر بریفنگ دی گئی اور مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے موثر اور جامع پالیسی بنانے پر اتفاق رائے ہوا. | ||
پرنٹ میڈیا پر خبر کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایم ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ نےشہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے سیکیورٹی گارڈ طارق غوری جو کہ حال ہی میں فالج کا شکار ہو گئے تھے کی عیادت اور مالی معاونت کی. علاج معالجہ پر آنے والے اخراجات بیت المال سے مہیا کرنے کے احکامات جاری کئے. | ||
ایم ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ صاحب کا منصب سنبھالنے کے بعد بیت المال آنے والے غریب مستحق سائلین سے ملاقاتیں، ضرورت مندوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کے عزم کا اعادہ. |