PAKISTAN BAIT-UL-MAL

Press Release
23-06-2023

Managing Director of Pakistan Baitul-Mal, Amir Fida Paracha and President of International Islamic University Prof. Dr. Hathal Hamood Al-Tibi signed a memorandum of understanding for providing educational scholarships to deserving students of International Islamic University.

منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال، عامر فدا پراچہ اور انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر ہتھل حمود علطیبی نے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے مستحق طالب علموں کو تعلیمی وظائف کی فراہمی کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔اس مفاہمتی یادداشت کے مطابق پاکستان بیت المال ہر سال انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی میں زیر تعلیم مستحق طالب علموں کو تعلیم جاری رکھنے کے لیے فیس کی ادائیگی کرے گا، ان میں انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ طالب علم بھی شامل ہیں۔