|
Title |
Video |
|
Watch MD Pakistan Bait-ul-Mal Malik Zaheer Abbas Khokhar speaking about Women Empowerment Center and the initiative taken by PBM for the betterment of society |
|
|
وزیراعظم عمران خان کے ویژن احساس پروگرام کوئی بھوکا نہ سوے پراجیکٹ کے تحت چلنے والے مزید ٹرک ملک کے مختلف شہروں میں خدمت کے لیے تیار. غریب افراد کی فلاح وبہبود اور عزت نفس سب سے مقدم. |
|
|
انسان اپنی انسانیت کی وجہ سے سب سے اول درجہ رکھتا ہے۔۔ ایسا درجہ جو احساس کے اوپر انحصار کرتا ہے. دنیا کے تمام مذہب انسانیت سے محبت کا درس دیتے ہیں. کسی کی تکلیف محسوس کرنا بھی ایک نعمت ہے جو اللہ پاک کے خاص بندوں کو عطا ہوتی ہے اور وہ بندے اپنی خدمات سے ایک مثبت پیغام دوسرے لوگوں کو دیتے ہیں. آئیے ہم بھی کوئی ایک مثبت کام کریں اور لوگوں کو احساس دلائیں کہ کامیابی کے لیے ہمت جذبہ اور جہدمسلسل ہی وہ راستہ ہے جس پر چل کر ہی انسان انسان کہلانے کے لائق بنتا ہے. |
|
|
ایم ڈی پاکستان بیت المال ملک ظہیر عباس کھوکھر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے چیئرمین احساس پروگرام سینیٹر ثانیہ نشتر کے ہمراہ حالیہ زلزلہ کے شھداء کے اہلخانہ سے تعزیت وہمدردی کا اظہار کیا زخمیوں کی عیادت کی اور مشکل کی اس گھڑی میں انہیں ہر ممکن امداد کی یقین دھانی کرائی۔ |
|
|
گورنر بلوچستان سید ظہور آغا صاحب کا مرکزی دفتر پاکستان بیت المال کا دورہ. ایم ڈی پاکستان بیت المال نے گورنر صاحب کا استقبال کیا. اس موقع پر انہیں بلوچستان میں بیت المال کے جاری منصوبوں پر بریفنگ دی گئی |
|
|
Managing Director Pakistan Bait-ul-Mal Malik Zaheer Abbas Khokhar speaks to media person |
|
|
کوئی بھوکا نہ سوئے! مفت کھانا بانٹنے والے ٹرک کے اندرونی مناظر دیکھئے |
|
|
MD Pakistan Bait-ul-Mal Malik Zaheer Abbas Khokhar on #AryNews with Adil Abbasi |
|