PBM
Press Release
13-06-2019
PAKISTAN BAIT-UL-MAL
ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی کا نوری ہسپتال اسلام آباد کا دورہ ۔
ایگزیکٹو ڈائریکٹر نوری ہسپتال ، ڈاکٹر فہیم نے ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی کو نوری ہسپتال میں مریضوں کو مہیا کی جانے والی سہولیات، مریضوں کی تعداد، بیت المال سے استفادہ حاصل کرنے والے مریضوں کی تفصیل ، علاج کی مد میں ممکنہ مالی تخمینہ اور مستقبل میں مریضوں سے متعلق ضروریات سے آگاہ کیا۔